Thursday, April 2, 2020

بارہ ہزار روپے مالی امداد بزریعہ وزیر اعظم احساس پروگرام

how to apply for ehsaas program

  بدھ کے روز یکم اپریل ۲۰۲۰ کو وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون میں غریب عوام کو پیش آنے والی مالی مشکلات کو مد نظر رکھتےہوئے ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایس ایم ایس سروس کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ایس ایم ایس سروس غریب افراد کی شناخت میں مدد کرے گی اور 8171 پر ایس ایم ایس بھیج کر نقد وصولیاں کے بارے میں جواب موصول ہوگا۔

پیسے حاصل کرنے کا طریقہ کار:

اپنے موبائل سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھ کر میسج بیجھیں  

اگر آپ پیسے لینے کے اھل ہوے تو آپ کے موبائل پر میسج آجائے گا کہ آپ پیسےلینے کے اھل ہیں 

اگر آپ کو یہ میسج آجائے تو پھر کچھ دن انتظار کریں  آپ کو پیسےحاصل کرنے کا طریقہ موبائل پر ہی بیجھ دیا جائے گا

  
اگر میسج آئے کہ انتظامیہ سے رابطہ کریں تو آپ موبائل اور اصل شناختی کارڈ لے کر اےسی کے دفتر چلے جائیں


 اس احساس پروگرام کے تحت  ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی مالی امداد کی جائے گی اور ہر خاندان کو چار مہینوں کے لئے اکٹھی رقم جو کہ 12000 روپے بنتی ہے دے دی 
جائے گی 
سرکاری مالازمین اس سہولت کے  ہرگز اہل نہیں ہوں گے



وزیر اعظم عمران خان نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر کیش پروگرام کی شفافیت جانچنے کے لئے ایس ایم ایس بھیجا اور سرکاری ملازم کی   حیثیت سے اس درخواست کو مسترد کردیا گیا۔ اس طرح وہ اس پروگرام کے لئے نااہل ہوگئے

how to apply for ehsaas program

اس ویڈیو کے زریعے بھی آپ جان سکتے ہیں کے یہ مالی امداد کیسے حصل کی کا سکتی ہے






how to apply for ehsaas program
how to apply for ehsaas program




No comments:

Post a Comment

جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت بمع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی

Quran Pak with Urdu Translation پارہ نمبر 1 پارہ نمبر 2 پارہ نمبر3 پارہ نمبر4 پارہ نمبر5 ...